top of page

سوال ١: کیا مرید کو ہر وقت وضو سے رہنا چاہیے؟

جواب: مرید بے وضو ہرگز نہ سویا کرے، اگر سوتے سوتے آنکھ کھل جائے تو اٹھ کر وضو کرلے اور تحیۃ الوضو پڑھ کر سوئے ۔ وضو کرنے سے دل کو شفاء حاصل ہو کر طبیعت کا ملال دور ہوتا ہے ہمیشہ باوضو رہنا چہرے پر نور پیدا کرتا ہے۔

bottom of page